“Don’t trust people whose feelings change with tim…

“Don’t trust people whose feelings change with time. Trust people whose feelings remain the same, even when the time changes.”
Bob Marley

ایسے لوگوں پر بالکل بھروسہ مت کرو جن کے احساسات وقت کی نوعیت کے ساتھ بدل جاتے ہیں ۔ اُن لوگوں پر یقین رکھو جن کے احساسات وقت کے بدلنے کے با وجود بھی یکساں رہتے ہیں ۔
انگریزی سے اردو ترجمہ ابنِ حبیب

باب مارلے


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2831079933789188

جواب چھوڑیں