… اور اب مجھے یہ خاموش بادلوں والے دن سے محبت ہ…


اور اب مجھے یہ خاموش بادلوں والے دن سے محبت ہے۔ مجھے اسکی رکی ہوئی خامشی سے اور اس احساس سے کہ کسی بھی لمحے بارش آ سکتی ہے محبت ہے۔ کیا تمہیں اسے ضائع کہنا چاہیے؟ نہیں، بالکل نہیں۔ کچھ جمع کیا گیا ہے۔ یہ خاموش وقت کسی ایک کو قریب تر لاتا ہے۔

۔ کیتھرین مینسفیلڈ

And yet I love this quiet clouded day. I love this settled stillness, and this feeling that, at any moment, down may come the rain. Should you say wasted? No, not really. Something is gathered. This quiet time brings one nearer.

– Katherine Mansfield
مترجم۔
ایمان


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2833561526874362

جواب چھوڑیں