I was scared. Do you know what it's like to h…

I was scared. Do you know what it's like to hold someone else's life in
your hands? It's like playing God. Can you think of anything scarier than
that?
Sidney Sheldon, Rage of Angels

میں بہت خوفزدہ تھی!!

تم جانتے ہو کہ کسی دوسرے کی زندگی کو اپنے اختیار میں لینا کیسا لگتا ہے؟؟؟

ایسے جیسے تخلیق کار اپنی تخلیق سے کھیل رہا ہو!!!!

کیا تم سوچ سکتے ہو کہ اس سے زیادہ ڈرا دینے والی کوئ اور کیفیت ہو سکتی ہے؟؟؟؟

طاہرہ شمس


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2854084604822054

جواب چھوڑیں