مصنف : پابلو نرودا مترجم :انور زاہدی ٹائپنگ: Sh…

مصنف : پابلو نرودا
مترجم :انور زاہدی
ٹائپنگ: Shams Ullah Khan

جب کوئی پھول ٹوٹتا تو اس کی۔
خوشبو میرے سانس میں بس جاتی۔
تب میں #پھول کی پتیوں کو پیار۔
سے سہلاتا اور انہیں اپنی #کتابوں۔
میں رکھ لیتا میرے لیے اُن پھولوں ۔
کی پتیاں بڑی بڑی #تیتلوں کے پَر تھے۔
جو اُڑ نہ سکتی تھیں!

#یاد_بچپن پابلو نرودا





بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2882272672003247

جواب چھوڑیں