مصنف: خلیل جبران مترجم : حیدر جاوید سید انتخاب …

مصنف: خلیل جبران
مترجم : حیدر جاوید سید
انتخاب و ٹائپنگ: Shams Ullah Khan

"میں تہمیں یوں یاد رکھوں گا "

میں تہمیں یوں یاد رکھوں گا۔
جیسے کوئی جلا وطن اپنے۔
وطن کو یاد رکھتا ہے۔
جس طرح کوئی اسیر آذادی۔
اور سکون کو یاد کرتا ہے۔
میں تہمیں یوں یاد رکھوں گا۔
جیسے کوئی فاقہ کش ضیافت
کو یاد رکھتا ہے۔
میں تہمیں یوں یاد رکھوں گا۔
جس طرح ایک چرواہا گنگناتی ندیوں۔
اور سبزاروں کو یاد رکھتا ہے !


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2908490246048156

جواب چھوڑیں