میں خود اپنی نگاہوں میں عظیم ہوں، کیوں کہ صرف میں …

میں خود اپنی نگاہوں میں عظیم ہوں، کیوں کہ صرف میں ہی اپنی مساعی اور جد و جہد سے واقف ہوں، مجھے ہی اپنی تکالیف اور انفعال کا علم ہے، اور صرف میں نے ان لمحوں کا مشاہدہ کیا ہے جنھوں نے مجھے پارہ پارہ کردینے کی کوشش کی تھی مگر وہ کر نہ سکے۔

___دوستو وسکی
المقامر(the gambler)
مترجم: نائلہ حبیب




بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2916010895296091

جواب چھوڑیں