ہمیں پسند سہی، اب یہ رنگ مت پہنو پرائے تن پہ ہمار…

ہمیں پسند سہی، اب یہ رنگ مت پہنو
پرائے تن پہ ہماری امنگ مت پہنو

ہمارا خواب کیا جھوٹا تھا جو تعبیر تک پہنچا
نہ مجنوں کو ملی لیلیٰ نہ رانجھا ہیر تک پہنچا

لیاقت علی عاصم


جواب چھوڑیں