اب وہ مجھ پر طنز کرتے ہیں کہ وہ تو محض ایک خواب تھ…

اب وہ مجھ پر طنز کرتے ہیں کہ وہ تو محض ایک خواب تھا۔ لیکن اگر خواب نے مجھے حقیقت سے روشناس کروا دیا تو کیا اس سے واقعی کوئی فرق پڑتا ہے کہ وہ خواب تھا یا حقیقت؟
فیودر دستوفسکی

مترجم: سجاد اکبر

They tease me now, telling me it was only a dream. But does it matter whether it was a dream or reality, if the dream made known to me the truth?

Fyodor Dostoevsky


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2939062886324225

جواب چھوڑیں