میڈ ان امریکہ نظم:-اوک ڈالٹن//ترجمہ احمد سلیم ان…

میڈ ان امریکہ🇺🇸🗽
نظم:-اوک ڈالٹن//ترجمہ احمد سلیم
انتخاب و ٹایپنگ 🔴احمد نعیم
____###____
وہ اذیت دیتے رہے
چار گھنٹوں اور پھر تین درندوں نے
انڈیل دی
اِس پر پانی کی بالٹی اور بولے:-
"کرنل صاحب کہتے ہیں
تمہیں جینے کا ایک موقع دیا جاسکتا ہے
اگر تم بتا سکو کہ ہم میں سے
کس کی آنکھ کانچ کی ہے
انِ سنگدلوں کی آنکھ میں دیکھتے ہوئے قیدی نے
ان میں سے ایک کو کہا
تہماری" ہاں تمہاری آنکھ کانچ کی ہے
"وہ" سُور "حیرت سے چلائے۔
" تم بچ گئے لیکن تم نے یہ جانا کیسے__؟؟؟
کیونکہ یہ "میڈ ان امریکہ "
خالص سکہ ّ بند
اس میں کون سی بات ہے__؟؟
قیدی بولا__"
صرف یہی آنکھ مجھے نفرت سے نہیں دیکھ رہی ہے
اور وہ اُسے پھر اذیت دینے لگے
🔴🔴🔴_______##
اکاڈمی ادبیات پاکستان مدیر اعلیٰ خالد اقبال یاسر
بین الاقوامی ادب نمبر 1جلد نمبر 9شمارہ نمبر 35/36


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2939201706310343

جواب چھوڑیں