فاصلاتی جامعہ علامہ اقبال فلسفہ ادبیات اردو داخلہ …

فاصلاتی جامعہ علامہ اقبال فلسفہ ادبیات اردو داخلہ ٹیسٹ بروز سوموار دن 12بجے23اپریل 2018

1=افسانہ”کتبہ“کس نے لکھا؟
2=”معراج نامہ“ کس نے تخلیق کیا؟
3=”غالبؔ اور انقلابِ ستاون“ کتاب کس نے لکھی؟
4=”آریہ درپن“ کتاب کس نے لکھی؟
5=کتاب”گنجےفرشتے“کا کس صنفِ ادب سے تعلق ہے؟
6=”باغ وبہار“ کب شائع ہوئی؟
7=ناول”شہرِ بے مثال“کس نے لکھا؟
8=”اشتروسوزن“کس کی تصنیف ہے؟
9=”محبی“کے مصنف کون ہیں؟
10=”گلشنِ بے خار“ کا تعلق کس صنفِ ادب سے ہے؟
11=”شاہ نامہ اسلام“کتنی جلدوں پہ مبنی ہے؟
12=شعر میں مصرع ثانی کے آخری حصہ کو کیا کہتے ہیں؟
13=”باغ و بہار“کو کس نے تدوین کیا؟
14=ترقیمہ کی اصطلاح کس میں استعمال ہوتی ہے؟
15=دیوانِ ذوقؔ کس نے مرتب کیا؟
16=انجم خلیق نے خطوط غالب کو کتنی جلدوں میں مرتب کیا؟
17=مقالاتِ شیرانی کو کس نے مرتب کیا؟
18=مرزا عبدالودو بیگ کا کردار کس نے تخلیق کیا؟
19=امراوجان اداء کا اصل نام کیا تھا؟
20=”ہتک“افسانہ کس نے لکھا؟
21=”ایسی بلندی ایسی پستی“ناول کس نے لکھا؟
22=ناولٹ ”لندن کی ایک رات“کس نے لکھا؟
23=”شاید٫لیکن٫یعنی“کس کے شعری مجموعے ہیں؟
24=”تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں“شعر کس نے لکھا؟
25=تشبیہ میں جس چیز سے تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟
26=”اردو شاعری پر ایک نظر“کس کی تصنیف ہے؟
27=”گلی کوچے٫آخری آدمی“کس کے افسانوی مجموعہ ہیں؟
28=”اردو کی کہانی“کس کی تصنیف ہے؟
29=”مشرق ومغرب کے نغمے“صنفِ ادب کے لحاظ سے ہے؟
30=آزاد نظم کسے کہتے ہیں؟
31=”اردو کی منظوم داستانیں “کس نے مرتب کی؟
32=”ابتدائی کلام اقبال بہ ترتیب ماہ وسال“کس نے مرتب کی؟
33=اردو کس ریاست میں سب سے پہلے دفتری زبان بنی؟
34=رسالہ”ادبیات“کون سا ادارہ جاری کرتا ہے؟
35=مجلہ”بنیاد“کا اجراءکس جامعہ سے ہوتا ہے؟
36=”فکراقبال”کس نے لکھی؟
37=حلقہ ارباب ذوق کس سال وجود میں آیا؟
38=رام بابو سکسینہ کی تاریخ کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟
39=”شعر شور انگیز“کس نے مرتب کی؟
40=”بحر الفصاحت“کس نے مرتب کی؟
41=”پریم ساگر“کے مصنف کا نام؟
42=کس کے دیوان کو سراپاانتخاب کہا جاتا ہے؟
43=گولکنڈہ کا عوامی شاعر کون تھا؟
44=تذکرہ”گلشنِ ہند“کس نے مرتب کیا؟
45=فراقؔ کا اصل نام؟
46=”تعبیر“مجلہ کونسی جامعہ سے شائع ہوتا ہے؟
47=اسلامی ادب کی بنیاد کس نے رکھی؟
48=”بیزارآدم کے بیٹے“کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
49=اقبالؔ کی پہلی نظم کا نام؟
50=”غالب اور اقبال کی متحرک جمالیات“کے مصنف کا نام؟
51=اردو میں امتزاجی تنقید کے بانی کون ہیں؟
52=”چراغِ ہدایت“صنفِ ادب کے لحاظ سے ہے؟
53=”دستورعشاق“مثنوی کس نے لکھی؟
54=اردو کا اولین دیباچہ کس نے لکھا؟
55=بزم عیش جہاں میں “اسطرح کاشعر تھا شاعر کا نام پوچھا تھا؟
56=کس شاعر نے اردو سے پراکرت اور ہندی الفاظ الگ کیے؟
57=سرسید نے کس سال وفات پائی؟
58=فورٹ ولیم کالج کس سال قائم ہوا؟
59=مثنوی کدم راوپدم راو“کس نے لکھی؟
60=بہمنی سلطنت کا دارلحکومت تھا؟
61=”بکٹ کہانی“کس نے لکھی؟
62=”سب رس “کس نے لکھی؟
63=”الفاروق“کس کی تصنیف ہے؟
64=”دارالمصنفین“کس نے قائم کیا؟
65=”مرحوم دلی کالج“کس کی تصنیف ہے؟
66=کس مشہورنثر نگار نے 1910میں وفات پائی؟
67=حجن کا کردار ڈپٹی نذیر کے کس ناول میں ہے؟
68=بکٹ کہانی میں کتنی اشعار ہیں؟
69=”کاشف الحقائق“کے مصنف
70=”وقت کی راگنی“کتاب کس نے لکھی؟یہ سوال دو دفعہ ٹیسٹ میں آیا ہوا تھا۔
71=احمد فرازؔکے کلیات کانام؟
72=حسنِ گوزہ گر نظم کس نے لکھی؟
73=”غبارِخاطر“کس کے خطوط کا مجموعہ ہے؟
74=علامہ کی نظم ”مسجد قرطبہ“ان کے کس شعری مجموعہ میں ہے؟
75=مثنوی ”زہرعشق“کس نے لکھی؟
76=”تذکر بہارستانِ ناز“کس نے مرتب کیا؟
77=”عرش وفرش“کس کا شعری مجموعہ ہے؟
78=نصرتی کا دیوان کس نے مرتب کیا؟
79=”اردو املا قواعد ومسائل“کس کی تصنیف ہے؟
80=حسرتؔ موہانی کا اصل کانام؟
81=دیوان زادہ کس کے دیوان کا نام ہے؟
82=عبدالحق نے کس کا دیوان\تذکرہ مرتب کیا؟
83=”غالب آشفتہ نوا“کے مصنف؟
84=”ارمغان فاروقی“میں کس فاروقی کا ذکر ہے؟
85=جمیل جالبی کی تاریخ کتنی جلدوں پہ مبنی ہے؟
86=مشفق خواجہ کے تحقیقی مقالات کا نام؟
87=آئینہ خانہ“کس کی طویل نظم ہے؟
88=اردو میں تحقیق کا معلم اول؟شیرانی یا عرشی
89=مثنویات شوق کا کس نے مرتب کیا؟
90=اردو زبان داروڑی زبان کا ماخذ ہے کس نے کہا؟
91=اردو کی اولین لغت کس نے مرتب کی؟
92=”نوادرالالفاظ“کا کس صنفِ ادب سے تعلق ہے؟لغت\منظوم لغت
93=”رانی کیتکی کی کہانی“کے مصنف؟
94=”باغ وبہار“کا ماخذ ہے؟
95=مجلہ”تحقیق“کے بانی مدیر ؟
96=عجائب القصص“کس نے لکھی؟
97=ایک شعر اس طرح تھا
نقش وفا تو میں ہی ہوں اب مجھے پہ نظر پڑی تو حرفِ غلط کی طرح مٹا دیا
اس میں صنعت پوچھی تھی..

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( منقول)
کاپی

طالب دعا والدین اور اہل خانہ
شکریہ


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2162485313981990

جواب چھوڑیں