یہ مارچ کے آخری دن تھے، جلد ہی اپریل شروع ہو جائے …

یہ مارچ کے آخری دن تھے، جلد ہی اپریل شروع ہو جائے گا۔۔۔ جس کا پہلا نصف سفید ہوگا باقی نصف سیاہ۔۔ اپریل میں موت۔۔ اگر وہ مر نہ گیا تو پناہ کے مینار میں بند ہوگا۔۔ اس کی آنکھیں تاریکی میں کمزور ہو جائیں گئی، چاہیے وہ مر جائے یا زندہ رہے، وہ دنیا کو دوبارہ نہیں دیکھ سکے گا۔۔!!
••••••
ناول : دو نیم اپریل
مصنف : اسماعیل کادارے
مترجم : سعید نقوی
انتخاب و ٹائپنگ : احمد بلال


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2947131538850693

جواب چھوڑیں