ہمارے ملک میں اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کتابوں پر پا…

ہمارے ملک میں اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کتابوں پر پابندی لگائی جا رہی ہے بلکہ لوگ اب مطالعہ کی عادت ترک کر چکے ہیں۔ کسی ثقافت کو ختم کرنے کے لیے آپ کو کتابیں جلانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ٖصرف لوکوں کو ان کے مطالعے کی عادت چھڑوا دیں۔

رے بریڈ برے
فارن ہائیٹ 451 (ناول)

The problem in our country isn't with books being banned, but with people no longer reading. You don't have to burn books to destroy a culture. Just get people to stop reading them.

― Ray Bradbury, Fahrenheit 451


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2953812358182611

جواب چھوڑیں