ہمیں بتایا گیا کہ بڑے خواب دیکھو! جبکہ یہ ہمارے ذ…
ہمیں بتایا گیا کہ بڑے خواب دیکھو!
جبکہ یہ ہمارے ذہنوں پہ قابو رکھتے ہیں ہر طرح کی کھڑکیاں اور روشندان سختی سے بند کر دیتے ہیں۔اندھوں کو بھی محصور کر دیتے ہیں۔
کہتے ہیں بڑے خواب دیکھو!
جبکہ انہوں نے ہمیں انہی… More راستوں کی طرف دھکیل دیا جو صدیوں سے ہموار کیے گئے تھے۔
ہمیں بتایا گیا کہ بڑے خواب دیکھو!
وہ خواب جو ہمارے خود کے نہیں تھے وہ خواب نظریاتی محبوس معاشرے کے دئیے ہوئے تھے جنہوں نے ہمیں تنہا کر دیا
انہوں نے کہا بڑے خواب دیکھو!
مگران سے انکی مراد خواب صرف ایک محدود دائرہ کار میں دیکھنا ہیں جیسے اگر ہم ریاضی میں اچھے نہیں تو ہم ذہین نہیں ہو سکتے اور جب تک ہم پتلے نہیں ہوتے ہم خوبصورتی کے معیار پہ پورے نہیں اتر سکتے۔
وہ کہتے ہیں بڑے خواب دیکھو!
مگر انہوں نے ہم سب کے چاروں طرف دیواریں کھڑی… More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2957355427828304