بحوالہ کتاب : کلیات جبران مصنف :خلیل جبران متر…

بحوالہ کتاب : کلیات جبران
مصنف :خلیل جبران
مترجم : حیدر جاوید سید
انتخاب و ٹائپنگ: Shams Ullah Khan

دیکھ محبت کا جلوس جا رہا ہے
حسن اپنے جھنڈے بلند کئے اس کے ساتھ ہے
اور جوانی خوشی کے بگل بجا رہی ہے
مجھے نہ روک اے ملامت کار بلکہ جانے دے
کہ راستوں پر گلاب اور چنبیلی کے پھول بچھے ہیں
اور فضا مشک کی خوشبو سے بسی ہے!

Image may contain: 2 people, people standingImage may contain: flower, plant, outdoor and nature
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2972926039604576

جواب چھوڑیں