"مایوس مت ہو نہ اس حقیقت پر کہ تم مایوس نہیں …

"مایوس مت ہو نہ اس حقیقت پر کہ تم مایوس نہیں ہوسکتے ہو۔ بلکہ جب یوں معلوم ہو کہ سب کچھ ختم ہو گیا ہے، تو معاً نئی قوتیں تہماری اعانت کے لئے آن پہنچیں گی۔ اور در اصل اسی کا مطلب ہے کہ تم زندہ ہو۔۔۔۔۔ "

"بارش کی بوچھاڑ شدید تر ہے۔ کھڑے رہو اور اس کا سامنا کرو۔ پانی میں، جو تمہیں اپنے ساتھ بہا لے جانا چاہتا ہے، اس کی فولادی دھاروں کو، جو تمہیں چھیدنا چاہتی ہیں، گرنے دو، مضبوطی سے قدم جمائے رکھو، سیدھے تن کر کھڑے رہو اور سورج کے غیر مختتم اور تیز اجالے کا انتظار کرو۔۔۔۔"
کتاب: کافکا کہانیاں
مترجم: محمد عاصم بٹ


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2937674326463081

جواب چھوڑیں