"خوش قسمتی سے ، اس جیسے عجیب لوگ زیادہ نہیں ہوتے ۔…

"خوش قسمتی سے ، اس جیسے عجیب لوگ زیادہ نہیں ہوتے ۔ ہم جانتے ہیں کہ ان جیسوں سے جلد از جلد کیسے چھٹکارہ حاصل کیا جائے۔ آپ بغیر کیلوں اور لکڑی کے گھر نہیں بنا سکتے ۔ اگر آپ گھر تعمیر نہیں کرنا چاہتے تو کیلوں اورMore لکڑیوں کو چھپا دو۔ اگر آپ سیاسی طور پر کسی شخص کو دکھی نہیں کرنا چاہتے تو اسے پریشان کرنے کے لیے ایک سوال کے دو رخ مت دکھلاؤ؛ اسے صرف ایک رخ دو۔ اس سے بھی بہتر یہ ہے کہ اسے بالکل کچھ بھی نہ دیا جائے۔ اسے یہ بات بھول جانے دو کہ جنگ نامی کوئی شے بھی ہوتی ہے۔ اگر حکومت نا اہل ہے ، چند متعبر اہلکاروں کے ہاتھ میں ہے اور ٹیکس کے حوالے سے باؤلائی ہوئی ہے، تو بہتر ہے کہ اس کے بارے میں انہی کو پریشان ہونا چاہیے بجائے اس کے کہ سارے لوگ اس حوالے سے پریشان ہونا شروع کر دیں۔ امن،مونٹیگ ۔ لوگوں کو… More

Image may contain: text that says 'RAY BRADBURY AHRE HET'
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2975631586000688

جواب چھوڑیں