تاریخ کے گرد گھما پھرا کر داستان کہنا یا پھر کسی گ…

تاریخ کے گرد گھما پھرا کر داستان کہنا یا پھر کسی گھمبیر کلاسک تھیم کو لیکر اس کے گرد ایک نئی کہانی بننا نئے زمانے میں اپنی جڑیں گہری کرتا جا رہا ہے پھر چاہے ایلف شفق کی فورٹی رولز آف لو ہو یا اور حان پاموک کیMore ریڈ ہیرڈ ویمن.اور حان پاموک نے بھی اپنے اس نئے ناول میں اسی فارمولے کو اپنایا ہے اور دو مشہور زمانہ کلاسک ایڈیپس ریکس اور شہنشاہ نامہ میں رستم و سہراب کی حکایت پر پرکار کا سرا رکھ کر دوسرے سرے سے اسکے گرد دائرہ بنا ڈالا ہے۔

ایک انتہائ عام سے ینگ نوجوان سیم کی کہانی جس کے شعور سنبھلتے ہی اس کے کندھے پر ذندگی کی زمہ داریاں اپنا بوجھ ڈالنے لگیں اور اسے اپنے خوابوں کی تعبیر کے لئے ایک کنویں کھودنے والے محمد کے ساتھ مزدوری کرنی پڑی تا کہ وہ اپنی پڑھائی کے لئے مطلوبہ رقم حاصل کر سکے۔باپ کے… More

Image may contain: text that says 'i ORHAN PAMUK THE RED- sonalog.blog HAIRED WOMAN'
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2976677752562738

جواب چھوڑیں