انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی مرنے کی دعا ما…

انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی
مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی

نشورؔ واحدی کا یومِ وفات
January 04, 1983

غزل کے منفرد لب و لہجے کے شاعر نشور واحدی کی پیدائش اتر پردیش کے ضلع بلیا کے ایک گاﺅں بیلتھرا روڈ میں 15 اپریل سنہ 1912میں ہوئی تھی۔ ان کا پیدائشی نام حفیظ الرحمن تھا اور وہ خانقاہی…

More

Image may contain: 1 person, text

جواب چھوڑیں