اب تو زاہد بھی یہ کہتا ہے بڑی چوک ہوئی جام میں تھ…

اب تو زاہد بھی یہ کہتا ہے بڑی چوک ہوئی
جام میں تھی مئے کوثر مجھے معلوم نہ تھا
…..
جلیل مانک پوری کا یومِ وفات
6 جنوری 1946ء

جلیل مانک پوری کا اصل نام جلیل حسن تھا۔ وہ 1866ء / 1867ء میں مانک پور، اودھ میں پیدا ہوئے۔ طالب علمی کا زمانہ لکھنؤ میں گزرا جہاں فارسی اور عربی کی تعلیم حاصل کی۔ ابتدا ہی سے…

More

Image may contain: 1 person, beard and text

جواب چھوڑیں