مارکیز اورتنہائی کی کتاب مارکیز نے کیوبا کے عظیم …

مارکیز اورتنہائی کی کتاب
مارکیز نے کیوبا کے عظیم انقلابی لیڈر، چے گویرا سے متعلق کہا تھا ’’ میں اُس کے بارے میں ہزار برس تک، لاکھوں صفحات لکھ سکتا ہوں۔‘‘
میری بھی آرزو ہے کہ مارکیز کا ذکر چھڑے، میں بات کروںMore اور کرتا چلاجاؤں۔گو میں مارکیز سا زرخیز نہیں، مگر یقین ہے، جب اس کا ذکر چھڑے گا، تو ’تنہائی کے سو سال ‘ سے متعلق، ’وبا کے دنوں میں محبت‘ سے متعلق اور’ ایک پیشہ گفتہ موت کی روداد‘ سے متعلق میرے پاس کہنے کے لیے بہت کچھ ہوگا۔ کرداروں پر بات نکلے گی۔ ارسلا، ملکیاجیس، کرنل ارلیانواور سانتیاگو نصر کا ذکر آئے گا، ’وبا کے دنوں میں محبت ‘کے فلورنتینو اورفرمینا پر بات ہوگی۔ ہم ان قصبوں پر گھنٹوں بات کرسکتے ہیں، جن میں سے ایک توماکوندا ہے۔
جہاں بلا کی گرمی پڑتی ہے اور کیلے کے باغات ہیں اور ریل کا… More

Image may contain: 1 person
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2979626872267826

جواب چھوڑیں