السلام علیکم میں اس گروپ میں نیا اور تازہ اضافہ …

السلام علیکم
میں اس گروپ میں نیا اور تازہ اضافہ ہوں مجھے کسی ایسی تحریر اور اس کے ترجمہ(جو نو آبادیاتی نظریہ کے تحت کی گئی ہو) کی تلاش ہے مجھے یہ اپنے تعلیمی مقصد کے تحت چاھئیے اور وقت کی شدید کمی درپیش ہونے کے سبب آپ سے مدد درکار ہے
شکریہ


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2978956582334855

جواب چھوڑیں