وہ خواب کہ دیکھا نہ کَبھی لے اُڑا نِیندیں وہ دَرد…

وہ خواب کہ دیکھا نہ کَبھی لے اُڑا نِیندیں
وہ دَرد کہ اُٹھّا نہ کَبھی کھا گیا دِل کو۔۔۔!

شہرتؔ بخاری

جواب چھوڑیں