ناول۔۔۔۔۔دس لاکھ پرندے مترجم۔۔۔تنویر انجم فران…

ناول۔۔۔۔۔دس لاکھ پرندے
مترجم۔۔۔تنویر انجم
فرانسیسی،انگریزی نام۔۔۔۔Sitt Marie Rose
مصنفہ۔۔۔ایتل عدنان
پبلیشر۔۔عکس پبلکیشنز لاہور

میں اپنے آپ سے کہتی ہوں۔۔۔یہ بہتر ہوگا کہ آسمان پر دس لاکھ پرندے کھلے چھوڑMore دیے جائیں تا کہ یہ شکاری ان پر طبع آزمائی کرتے رہیں اور خون ریزی سے بچا جا سکے
بیروت کی خانہ جنگی پر لکھا ہوا یہ ناولٹ کی شکل کا ناول بظاہر ایک سیاسی جدوجہد کے پسِ منظر میں ہے۔مگر یہ جذباتی،اور ادبی لطافتوں سے بھر پور ناول ہے۔ عمران الحق چوہان صاحب کے تراجم کے بعد مجھے تنویر انجم صاحبہ کا ترجمہ کمال کا لگا۔ جسے حقیقی معنوں میں محنت سے لکھا گیا ہے ۔۔میں ناول عکس پبلیکشنزکے فہد صاحب سے لے کر گھر آنے تک اور اسے پڑھ چُکنے تک مترجم تنویر اانجم کو صاحب ہی سمجھتا رہا۔وہ ناول جو خود کو… More

No photo description available.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2980661705497676

جواب چھوڑیں