تمھیں مجھ سے نفرت نہیں بل کہ اس صورت سے نفرت ہے جو…
تمھیں مجھ سے نفرت نہیں بل کہ اس صورت سے نفرت ہے جو تم نے میری بنارکھی ہے، لیکن یہ تصویر میں نہیں ہوں…!! وہ خود تم ہو…!! تصویر بھی اور مصوِّر بھی…!! اس طرح سے تم اپنے آپ کو ہی ناپسند کرتے ہو…!! تم حقیقتاً اپنے اس نقص کو ناپسند کرتے ہو جسے میں نے بے نقاب کردیا ہے۔
–ادونیس
____________________________________
أنت لا تكرهني، أنت تكره الصورة التي تكوّنها عني؛ لكن هذه الصورة ليست أنا، إنما هي أنت، مُصوَّراً ومصوِّرا، فأنت تكره نفسک، أنت بالأحرى تكره نقصك الذي أفضحه.
–أدونيس
المحيط الأسود
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2984503745113472