فیسبک کی نئی پالیسی کے مطابق اپرووڈ شدہ پوسٹس ایڈٹ…

فیسبک کی نئی پالیسی کے مطابق اپرووڈ شدہ پوسٹس ایڈٹ کرنے پر دوبارہ پینڈنگ لسٹ میں چلی جاتی ہیں اور لیکھک کو یہ لگتا ہے کہ میری پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔ لہٰذا غلط فہمی سے بچیں اور پوسٹ کو بار بار ایڈٹ کرنے سے گریز کریں پوسٹ کرنے سے پہلے تحریر کو پروف ریڈ کروا لیا کریں تاکہ ایڈٹ کرنے کی نوبت نہ آئے۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2985193505044496

جواب چھوڑیں