اب جس طرف سے چاہے گزر جائے کارواں ویرانیاں تو سب…

اب جس طرف سے چاہے گزر جائے کارواں
ویرانیاں تو سب مرے دل میں اتر گئیں

گر ڈوبنا ہی اپنا مقدر ہے تو سنو
ڈوبیں گے ہم ضرور مگر ناخدا کے ساتھ
….
پیڑ کے کاٹنے والوں کو یہ معلوم تو تھا
جسم جل جائیں گے جب سر پہ نہ سایہ ہوگا
….
جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے گرم اشک …

More

Image may contain: 1 person, text

جواب چھوڑیں