منصور آفاق کا یومِ پیدائش Jan 17, 1962 معروف شاع…

منصور آفاق کا یومِ پیدائش
Jan 17, 1962

معروف شاعر اور ادیب ہیں۔ منصور آفاق کا کالم دیوار پر دستک جنگ لندن میں شایع ہوتا ہے۔منصورآفاق نے پی ٹی وی اور دوسرے چینلز کے لیئے کئی ٹی وی سیریلز تحریر اور ڈائرکٹ کئے ہیں، جن میں زمین ، دنیا ، پتھر اور کہہ جانڑاں میں قابلِ ذکر ہیں۔ منصور آفاق جدید شاعری میں اپنے منفرد لہجے کے باعث خصوصی مقام رکھتے ہیں
منصور آفاق ایک معتبر فلمی نقاد بھی ہیں۔وہ ایک طویل عرصہ تک روزنامہ نوائے وقت میں فلموں اور ٹی وی پروگراموں پر تبصرے کر تے ہیں ۔برطانیہ میں سوسائٹی آف کلچر اینڈ ہیرٹج کے تحت کام کرنے والی ایسٹ فلم اکیڈمی میں اداکاری اور سکرپٹ رائیٹنگ پر لیکچربھی دیتے رہے ہیں۔انہوں نے اردو میں ڈائریکشن کے موضوع ایک کتاب تتلی کاشاٹ کےنام سے بھی تحریر کی ہے

Birthday of Mansoor Afaq
Jan 17, 1962

He is a renowned poet and adeeb. Mansoor Afaq's column is published in the knocking war on the wall in London. Mansoor Afaq has written and directed several TV serials for PTV and other channels, including land, dunya, stone and kaha janaran. I am notable. Mansoor Afaq has a special position in modern poetry because of his unique accent.
Mansoor Afaq is also a well-known film critic. He has long been commenting on films and TV programs in daily Nawaqt. On acting and script writing at the East Film Academy of Culture and Heritage in the UK. He has also been giving lectures. He has also written the subject of direction in Urdu with a book named Tatli Kashat.

Translated


جواب چھوڑیں