وفا تم سے کریں گے دکھ سہیں گے ناز اٹھائیں گے جسے…

وفا تم سے کریں گے دکھ سہیں گے ناز اٹھائیں گے
جسے آتا ہے دل دینا اسے ہر کام آتا ہے
آرزو لکھنوی

جواب چھوڑیں