میں ایٹمی اسلحے کے عدم پھیلاو اور ایٹمی آزمائشوں پ…

میں ایٹمی اسلحے کے عدم پھیلاو اور ایٹمی آزمائشوں پر پابندی لگانے کے ہر اس دستاویز پر دستخط کرنے کو تیار ہوں جو دستخط کےلئے موجود ہو. میں نقل مکانی کرنے والوں کو خوش آمدید کہتی ہوں. آپ لوگ میرے پرچم کا ڈیزائن تیار کرنے میں میری مدد کرسکتے ہیں

تخیل کی موت
ارون دتی رائے
مترجم اجمل کمال


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2988245338072646

جواب چھوڑیں