گابریئل گارسیا مارکیز بیسویں صدی کا ایک ایسا طلسما…
گابریئل گارسیا مارکیز بیسویں صدی کا ایک ایسا طلسماتی لکھاری ہے جس کی تحریروں نے پوری دنیا کے فکشن کو متاثر کیا۔۔۔ اس کا ناول ” تنہائی کے سو سال ” بلاشبہ ایک ایسا شاہکار ہے جسے دنیا شاید ہی کبھی بھول پائے۔۔ اس… More ناول کے بارے میں میلان کنڈیرا نے کہا ہے کہ مارکیز کے اس ناول کے ہوتے ہوئے ناول کی موت کے بارے میں اعلان کرنا مخص بکواس ہے۔۔۔!
میری چھوٹی سی کلیکشن میں اس عظیم مصنف کی کتابیں جو اردو میں ترجمہ ہوچکی ہیں۔۔
•••••••
1۔۔ کتاب : گابریئل گارسیا مارکیز : منتخب تحریریں
ترتیب : اجمل کمال صاحب
سن اشاعت : سہ ماہی آج کراچی خصوصی شمارہ بہار 1991، دوسری اشاعت، ( کتاب کی صورت میں ) جولائی 1993، تیسری اشاعت : مارچ 2011
ناشر : سٹی پریس شاپ،
قیمت : 750 روپے
فون :
35650623، 35213916
••••••
2۔۔ کتاب :… More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2988160881414425