اجڑے دیار کے مصنف انطونیو توریس ، برازیل کے معروف …

اجڑے دیار کے مصنف انطونیو توریس ، برازیل کے معروف ناول نگار اور صحافی ہیں۔ وہ باہیا برازیل کے ایک چھوٹے سے غربت زدہ قصبے جَنکو میں پیدا ہوئے جو اس ناول کا پس منظر بھی ہے۔ ”اُجڑے دیار“ ان کے پرتگالی زبان میںMore شائع ہونے والے ناول Young Dog, Old Wolf(OCachorro e o Lobo) کا اردو ترجمہ ہے۔ اس سلسلے کا پہلا ناول ”سرزمین“ کے نام سے جُمہوری پبلیکیشنز سے شائع ہوچکا ہے۔’سرزمین“ کی اشاعت کے تقریباً بیس سال بعد انطونیو توریس نے انہی کرداروں کو لے کر ”اُجڑے دیار“ میں کہانی کو آگے بڑھایا، جب اپنے بھائی نیلو کی خودکشی کے بعد شہر جانے والا ٹوٹونہم واپس جَنکو آتا ہے اور اپنے مرحوم بھائی کے آسیب، پہلی محبوبہ اور بوڑھے باپ سے ملتا ہے۔ خشک سالی کے باعث برازیل میں نقل مکانی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ شمالی برازیل،… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2988709758026204

جواب چھوڑیں