درد میں تم صرف ایک آرزو کر سکتے ہو کہ یہ ختم ہو جا…

درد میں تم صرف ایک آرزو کر سکتے ہو کہ یہ ختم ہو جاۓ۔
اس دنیا میں جسمانی تکلیف سے بڑھ کر کچھ بھی برا نہیں۔
درد کے سامنے کوٸی سورما نہیں۔

Of pain you could only wish one thing: that it should stop.
Nothing in the world was so bad than physical pain.
In the face of pain, there are no heroes.
Novel:1984 by George orwell
مترجم
ایمان


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2990106677886512

جواب چھوڑیں