Phenomenal Woman by Maya Angelou(4/4/1928 – 5/14/2…

Phenomenal Woman by Maya Angelou(4/4/1928 – 5/14/2014
)

=== غیر معمولی حسِین عورت ===
ترجمہ: ناہید ورک

خوبصورت عورتیں حیرانی سے سوچتی ہیں
جانے میرے حُسن کا راز کیا ہے.
میری ظاہری خوبصورتی کسی طرح بھی
ایکMore خُوبرُو ماڈل کے سانچے پر پوری نہیں اُترتی
لیکن جب اُنہیں میں اپنی دلکشی کا راز بتاتی ہوں،
وہ سمجھتی ہیں میں جھوٹ بول رہی ہوں.
میں انہیں بتاتی ہوں،
میری خوبصورتی میری انگڑائی میں ہے،
میرے کولہے،
میری متوالی چال،
میرے خمیدہ ہونٹ،
ان سب کی وجہ سے
میں ایک ناقابلِ یقین اور غیر معمولی حسین عورت ہوں
غیر معمولی حد تک حسین عورت۔

نازک خرامی سے چلتی ہوئی
جب میں کمرے میں داخل ہوتی ہوں
سب مرد مجھے دیکھ کر یا تو کھڑے ہو جاتے ہیں
یا اپنے گُھٹنوں پر جُھک جاتے ہیں… More

No photo description available.Image may contain: 1 personImage may contain: 1 person
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2407005136196672

جواب چھوڑیں