کہیں ہے جھونپڑی بستر نہیں ہے کہیں کچا مکاں ہے د…
کہیں ہے جھونپڑی بستر نہیں ہے
کہیں کچا مکاں ہے در نہیں ہے
بڑے جتنوں سے ہم نے گھر بنایا
مگر لگتا ہے اپنا گھر نہیں ہے
جدہر بھی جائیے حاکم ہے غائب
جہاں بھی دیکھیے افسر نہیں ہے
اگر ہو خوفِ اربابِ حکومت…