مُجھے یہ سن کر افسوس ہوا کہ میرا نام بڑے مصنفین کی…

مُجھے یہ سن کر افسوس ہوا کہ میرا نام بڑے مصنفین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، کیونکہ انہیں یکے بعد دیگرے دُنیا سے انتقال کی ایک مغموم عادت لاحق ہے۔ چوسر تو پہلے ہی مرچکا، ملٹن اور شیکسپیئر بھی دُنیا سے گزر گئے، اور میں خود بھی اپنے آپ کو بہتر محسوس نہیں کر رہا۔

ترجمہ : عدن

I was sorry to hear my name mentioned as one of
the great authors, because they have a sad habit
of dying off. Chaucer is dead, so is Milton, so is
Shakespeare, and I am not feeling very well
myself.

Mark Twain


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2997691017128078

جواب چھوڑیں