مثنوی مولانا رومی ر.ح- باب پنجم -144 یہ حکایت…

مثنوی مولانا رومی ر.ح- باب پنجم -144

یہ حکایت ہے ایک ناشکری عورت کی

جسکا شوہر جو بھی گھر لاتا

سب کھا جاتی اور بعد میں جھوٹ بول دیتی

ایک دن شوہربھیڑ کا گوشت لایامہمان کی تواضح کے لئے

More

جس کے لئے اس نے دو سو دن تک سخت کام کیا تھا

جب وہ گھر سے باہر تھا بیوی نے

سب کباب بنا کر شراب کے ساتھ کھا لیا

شوہر مہمان کے ساتھ واپس آیا

اور گوشت کے بارے میں استفسار کیا

تاکہ مہمان کے اگے پیش کرے

… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2997524137144766

جواب چھوڑیں