مصنف: جیمز ایلن اردو تلخیص: ماجد اقبال چودھری “ا…
مصنف: جیمز ایلن
اردو تلخیص: ماجد اقبال چودھری
“انسان جیسااورجوسوچتا ہے ویسا ہی بن جاتا ہے”
آپ میں سے کتنے لوگ مانتے ہیں کہ انسان جو کُچھ سوچتا ہے وہی کُچھ ہو جا تا ہے؟
اس کتاب میں یہی بتایا گیا ہے کسی بھی چیز… More کو ڈھنگ سے سمجھانے کا طریقہ ہے کہ اس کو جس قدر ہو سکے سادہ زبان میں سمجھاؤ۔ زبان جتنی سادہ ہوگی اتنی ہی بات سیدھی دماغ کو جا کر لگے گی۔اس کتاب کا مرکزی خیال ہے کہ “جیسے بھی ہم سوچتے ہیں جو بھی ہم سوچتے ہیں ویسے ہی ہو جاتے ہیں” ہمارے خیالات بیج کی طرح ہوتے ہیں اور ہمارا دماغ خالی زمین۔ بیج اس کے اندر جاتا ہے اور پھوٹتا ہے پودا بنتا ہے اور پھر پورے دماغ پر حاوی ہو جاتا ہے اس کے بعد بہت جلدی وہ چیز ہمارے کردار میں نظر آنے لگتی ہے کہنےکا مطلب ہےکہ آج ہم جس حال میں ہیں اپنی سوچ کی وجہ سے… More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2791776677719514