ابھی اطلاع ملی ہے کل 07 فروری 2021 رات 1:30 پر گرو…

ابھی اطلاع ملی ہے کل 07 فروری 2021 رات 1:30 پر گروپ کے بہت ہی معزز رکن، بزرگ استاد، ادیب اور مترجم ابراہیم رنگلا صاحب رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں. آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے.


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3004413299789183

جواب چھوڑیں