"جب کوئی بھی آپ کو صبح میں بیدار نہ کرے، جب …

"جب کوئی بھی آپ کو صبح میں بیدار نہ کرے،
جب رات کے وقت کوئی بھی آپ کی راہ نہ تكتا ہو،
آپ جب جو چاہیں کر سکتے ہوں،
آپ اسے کیا کہیں گے؟ آزادی یا تنہائی؟

~چارلس بکوسکی
مترجم ~میاں وقار

"When nobody wakes you up in the morning,
When nobody waits for you at night,
When you can do whatever you want.
What do you call it, Freedom or Lonliness?

– Charles Bukowski


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3008074596089720

جواب چھوڑیں