نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے دیا جل رہا ہے…

نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے
دیا جل رہا ہے ہوا چل رہی ہے
….
خمار بارہ بنکوی کا یومِ وفات
February 19, 1999

نام محمد حیدرخاں اور تخلص خمار تھا۔۱۹؍ستمبر۱۹۱۹ء کو بارہ بنکی(اودھ) میں پیدا ہوئے۔ اردو اور فارسی کی تعلیم گھر پر حاصل کی۔اس کے بعد انگریزی اسکول میں داخلہ لیا۔ انٹرمیڈیٹ میں تھے کہ…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں