"عام لوگوں میں ایک قسم کا رنج و غم ہوتا ہے جسے وہ …
"عام لوگوں میں ایک قسم کا رنج و غم ہوتا ہے جسے وہ حرفِ شکایت زباں پر لائے بغیر مدتوں سے سہتے چلے آ رہے ہوتے ہیں۔
اسکا رُخ باطن کی طرف ہوتا ہے اور یہ سکوت کی مانند بہتا ہے مگر ایک غم و اندوہ اور بھی ہوتا ہے، یہ… More سارے جسم کو جھنجھنا کر رکھ دیتا ہے اور ایک وقت ایسا آتا ہے جب یہ ساری رکاوٹیں توڑ کر آنسوؤں کی شکل میں بہہ نکلتا ہے اور نوحے کا روپ دھار لیتا ہے۔
یہ خاص طور پر عورتوں میں پایا جاتا ہے”
فیودر دستوئیفسکی (ناول-: کرامازوف برادران)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3011533425743837