بلاک اور طوائف حوالہ میکسم گورکی کی ڈائری سے. م…

بلاک اور طوائف

حوالہ میکسم گورکی کی ڈائری سے.
مترجم حسن عباس

ایک دن قہوہ خانے میں ایک جوانسال عورت سے باتیں کر رہا تھا اس نے کہا تمہاری یہ کتاب مشہور مصنف بلاک کی لکھی ہوئی معلوم ہوتی ہے. میں بھی اسے جانتی ہوں. اگرچہ میری اس سے صرف ایک بار ملاقات ہوئی ہے.
یہ خزاں کی ایک دھندلی رات کی بات ہے نیم شبی کے وقت میں تھکی ہوئی گھر جانے کا ارادہ کر رہیMore تھی کہ اچانک مجھے ایک اعلی پوشاک پہنے ایک آدمی اپنی طرف بڑھتا نظر آیا. اس نے مجھے اپنے ساتھ لے جانے کی دعوت دی وہ خوبصورت تھا اور چہرے پر تمکنت ایسی کہ مجھے غیر ملکی ہونے کا گمان ہوا ہم پیدل چلتے گئے یہی بس کارونیہ تک یہ عاشق مزاجوں کی نشاط گاہ ہے. راستے میں میں نے اس سے باتیں کرنے کی کوشش کی لیکن وہ خاموش رہا.
وہاں پہنچ کر میں نے نوکر کو چائے لانے… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3011490902414756

جواب چھوڑیں