° ” خدا کرے تیرے بچے اس زبان سے محروم ہو جائیں جو …

° ” خدا کرے تیرے بچے اس زبان سے محروم ہو جائیں جو ان کی ماں بولتی ہے۔۔ ” یہ کوسنا میں نے ایک عورت کو دوسری عورت کو دیتے ہوئے سنا ہے۔۔

° مجھ کو اپنی زبان پیاری ہے
لاکھ کوئی ! اسے حقیر کہے
عالمی محفلوں میں جا نہ ملے
میرا دل تو مقام ہے اس کا
••••
کتاب : میرا داغستان
مصنف : رسول حمزہ توف
مترجم : اجمل اجملی


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3014572625439917

جواب چھوڑیں