اَثَر یہ ہے جو دی ہے جان اُس کے رُوۓ رَوشن پر کہ …

اَثَر یہ ہے جو دی ہے جان اُس کے رُوۓ رَوشن پر
کہ آنکھیں مانگنے آتے ہیں اَندھے میرے مَدفَن پر۔۔۔!

حضرت امیرؔ مینائؒ

جواب چھوڑیں