سب اک چراغ کے پروانے ہونا چاہتے ہیں عجیب لوگ ہیں…

سب اک چراغ کے پروانے ہونا چاہتے ہیں
عجیب لوگ ہیں دیوانے ہونا چاہتے ہیں
یوم پیدائش اسعد بدایونی
25 فروری 1952

نام اسعد احمد اور تخلص اسعد تھا۔ وہ ۲۵؍ فروری۱۹۵۸ء کو سہسرام ضلع بدایوں(یوپی) میں پیدا ہوئے ۔اسعد کے خاندان کا شمار بدایوں کے متمول گھرانے میں ہوتا تھا۔ علی گڑھ سے ایم اے(اردو) پھر سند…

More

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎اردو کلاسک‎'‎‎

جواب چھوڑیں