اب یہ عالم ہے کہ جس شے پہ نظر جاتی ہے ہو بہ ہو…

اب یہ عالم ہے کہ جس شے پہ نظر جاتی ہے
ہو بہ ہو آپ کی تصویر نظر آتی ہے

خود کو تاریخ کسی وقت جو دہراتی ہے
میرے حالات پہ دنیا کو ہنسا جاتی ہے

یادِ ایامِ بہاراں بھی نہیں وجہِ سکوں
اب تو تزئینِ قفس ہی مجھے بہلاتی ہے

برق بن بن کے گری ہے مرے دل پر اکثر…

More

May be an image of 1 person

جواب چھوڑیں