Translation in Urdu poem "If” written by "Rudyard …
Translation in Urdu poem "If” written by "Rudyard Kipling”
مترجم : عرشی صدیقی
انسان تب تک ادھورا ہے جب تک اس میں وہ کمال کی خوبیاں پیدا نہ ہوں، جو کہ ناساز وقت میں وقتاً فوقتاً ان خوبیوں کا مظاہرہ بزات خود کے لۓکرے ۔۔’ اگر’ جب لوگ اس پر ناراض ہو رہے ہوں الزامات سے نوازیں نام رکھیں۔۔ ایسے وقت میں وہ انسان دوسروں کے لگائے الزام نام اور شک کرنے پر… More سوچتا ہےگہرائ سے بھروسا رکھتا ہےخود پر۔۔
اچھا انساں وہ نہیں جو جھوٹ کا سہارا لیتا ہے اور نہ ہی دوسروں سے نفرت کرتا ہے۔۔ اپنی اچھائی اور عقلمندی کا اعلان نہیں کرتا پھرتا۔
اچھا انسان جو نہ ہی اپنی کامیابی پر اتراتا ہے اور اپنی حیثیت کا گمان نہیں کرتا خلافتِ حالات اس کی ہمت نہیں توڑتے۔۔۔
اچھا انسان برداشت کرتا ہے اور صبر کے ساتھ برداشت کرتا ہے۔۔ اس کے… More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3013669372196909