ڈاکٹراحسن فاروقی کی وفات Feb 26, 1978 اردو کے نا…
ڈاکٹراحسن فاروقی کی وفات
Feb 26, 1978
اردو کے نامور نقاد اور افسانہ، ناول نگار ڈاکٹر محمد احسن فاروقی 22 نومبر 1913ء کو قیصر باغ لکھنؤ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ لکھنؤ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل تھے اور انہوں نے ’’رومانوی شاعروں پر ملٹن کے اثرات‘‘ کے موضوع پر پی ایچ ڈی کیا تھا۔
قیام پاکستان کے بعد وہ…