ان گزشتہ تین چار برس سے جب بھی یہ عورت مارچ اور فی…

ان گزشتہ تین چار برس سے جب بھی یہ عورت مارچ اور فیمینزم والا معاملہ شروع ہوتا ہے تو میں ٹالسٹائی کا ناولٹ معیارِ گناہ kruezer Sonuta اٹھا لیتا ہوں جو کہ عورت اور مرد کے کردار اور بدکرداریت پر بات کرتا ہے اور یہMore اپنے موضوع کے حوالے ایسی بلندی رکھتا ہے کہ جہاں کہانی اور حقیقت یوں آپس میں مل جاتی ہیں کہ جیسے وہ دو بہنیں ہوں
یہ ایک ایسی کتاب ہے کہ جسے اگر میں نا پڑھتا تو میں سمجھتا ہوں کہ میں ایک عظیم فہم سے حاصل ہونے والی مسرت سے محروم رہتا
#کباڑیات

May be an illustration of book and text
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3017447678485745

جواب چھوڑیں