سب انسان سزا سے ڈرتے ہیں،سب انسان موت سے خوف زدہ ہ…

سب انسان سزا سے ڈرتے ہیں،سب انسان موت سے خوف زدہ ہوتے ہیں۔یاد رکھو،تم انہی کے برابر ہو،اس لیے تشدد مت کرو اور نہ ہی دوسرے سے تشدد کراؤ۔دوسرے کا قصور صاف نظر آتا ہے لیکن اپنا قصور نظر آنا مشکل ہے۔انسان اپنےMore پڑوسی کے قصور کو منظر عام پہ لاتا ہے،لیکن اپنی غلطی کو وہ اس طرح چھپاتا ہے جیسے فریب کرنے والے جواری اپنے فریب کو۔یہ اعلیٰ تعلیم کا عروج کہلاتا ہے کہ اگر اپنے گناہوں کو گناہ کی طرح دیکھ کر ان کی اصلاح کرے اور مستقبل میں ان سے باز رہے۔اس طرح جو انسان الگ الگ ہیں،انہیں وہ ایک کرتا ہے۔

مہاتما گوتم بدھ

اقتباس کتاب: Religions of the world

انتخاب و ٹائپنگ:بلاول علی

May be art of 2 people
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3018866525010527

جواب چھوڑیں